بلیک ہیڈز کے ٹوٹکے
· ایک کھانے کے چمچ لیموں کے عرق میں ایک چٹکی بورک پاؤڈر اور ایک چٹکی چینی ملا کر ایک بوتل میں ڈال لیں اور کچھ دنوں کے لیے چھوڑ دیں۔ اس کو چہرے کی جھائیوں اور بلیک ہیڈز پر لگائیں دُور ہو جائینگے۔
· ایلو ویرا جیل، گاجر کا رس اور ٹماٹر کا گودا لے کر پیسٹ بنالیں اور اسے رات سونے سے پہلے چہرے پر لگائیں اور صبح گرم پانی سے دھولیں۔
Comments
Post a Comment